the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین کی مساجد میں اذانوں پر پابندی کی حمایت کردی ہے۔ بنیامن نیتن یاھو نے فلسطین کی مساجد میں اذانوں پر پابندی کی راہ ہموارکرنے کے لیے اذانوں اور مساجد کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔ 



115%;">انہوں نے حکمراں جماعت لیکوڈکے پارلیمانی بلاک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے گھروں سے بلند ہونے والی ’’اللہ اکبر‘‘ کی صداؤں کو شور وغوغاء اور یہودی شہریوں کے آرام وسکون میں خلل کا باعث بن رہی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینیوں کی خانگی اور عائلی روایات کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ فلسطینی آبادیوں میں شادیوں سے متعلق قوانین کی بھی کوئی ریاعت نہیں رکھی جاتی۔ فلسطینی مبصرین کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی جانب سے مساجد اور اذانوں کے خلاف زہر افشانی دراصل مساجد کےقیام اور اذانوں پرپابندی کی راہ ہموار کرنے کی گھناؤنی سازش کا حصہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.